Full transcript
0:00یا پھر یہ ہے کہ
0:08اوکے
0:11بہرحال اپنے اپنے فرق کے ساتھ ہر مؤلف نے اپنے اپنے طور پر اس کتاب کو جمع کیا
0:21اس فن اس سبجیکٹ کا جو مقصد ہے یا اس سبجیکٹ کو
0:27جو وضح کیا گیا اس سبجیکٹ کو جو بنایا گیا اس مادے کو جو کی جو بنیاد رکھی گئی وہ سب
0:34سے پہلے معاذ بن مسلم الفرا البغوی انہوں نے صرف
0:41کی بنیاد رکھی صرف کے قاعدے کو انہوں نے چائے کہ میں اپ کو اس سے پہلے ان کے بارے
0:47میں بتاؤں کہ صرف کا جو معنی ہے وہ بدلنا قران کی ایک ایت بھی پڑھا میں کہ وہ تبدیل
0:54تصریف الریہ ہواؤں کا بدلنا رخ ادھر سے ادھر ہونا اللہ رب العالمین نے قران کریم
0:59نے کہا کہ وہ جو کشتی چلتی ہے سمندروں میں سمندر میں دریاؤں میں تو وہ جو ہواؤں کے
1:06رخ کے اوپر بعض اوقات اس کا فرق اس پر فرق پڑتا ہے یا پھر اس کی تبدیلیاں جو ہوتی
1:11ہیں اس کے تعلق سے باتیں ائی ہیں تو رب نے کہا کہ وہ ہواؤں کا بدلنا پھر کشتی کا اس
1:14رخ سے اس رخ ہونا یہ سب اللہ رب العالمین کی نشانیوں میں سے بہرحال بدلنا تبدیلی
1:20الٹ اور پھر الٹ پھر اس لیے ہے کہ زبان کا جو ایک خاصہ ہے اس یہ صرف کا جو ایک یہ
1:28مقصد ہے وہ یہ کہ ہلکے سے الٹ پھر ابواب اوزان کی تبدیلی اس کی وجہ سے معنی بدل
1:35جاتے ہیں اس کی وجہ سے اور بھی تبدیلیاں پیدا ہو جاتی ہیں بعض اوقات ایک لفظ ہے یہ
1:42صرف کی ایک اور بھی باریکی ہے ایک لفظ ہے ایک لفظ کا اگر باب بدل گیا
1:49باب کی تبدیلی کی وجہ سے معنی تبدیل ہو جاتا ہے باب کی تبدیلی ابواب کی تبدیلی یہ
1:54مستقل ایک درس ہے مستقل ایک محاضرہ ہے ہو سکتا ہے کہ اپ کو میں سمجھاؤں یا بتاؤں تو
2:00چند چیزیں جو ابھی بالکل اپ ابتداء میں ہیں تو وہ سمجھنا دشوار بھی ہو تو ایک
2:07ضابطہ بھی ہے کہ ابھی یہ چیزیں اپ کو ایسی نہ بتائی جائیں بس یہ ہے کہ درمیان میں جو
2:10کلمات ہیں اس کا دو فن ہیں عربی کی زبان کو سیکھنے کے لیے عربی کی لینگویج کو عربی
2:15زبان کو سیکھنے کے لیے دو قاعدے وضح کیے گئے ایک قاعدہ
2:21جو کتاب النہو یا نہ ایک فن رہا جو اصلی جو گرامر ہے جو سب سے پہلے عربی سیکھنے کے
2:27کے لیے عربی زبان کو سمجھنے کے لیے قواعد کے حساب سے قواعد کے اعتبار سے جو سب سے
2:33پہلے جس قاعدے کو وضح کیا گیا وہ نحو فن نحو نحو کا جو فن ہے وہ
2:40علی ابن ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہ انہوں نے ابوالودلی کو حکم دیا کہ اپ جو
2:48ہے یہ عربی قواعد کو سمجھنے کے لیے ایک قاعدہ گرامر کو وضح کریں بنائیں چنانچہ
2:55انہوں نے نوح کی بنیاد رکھی رکھی اس کے بعد لوگوں نے اس پر کام کیا پھر بہت سارے
3:00لوگ اس کے بڑے بڑے جتنا بڑا جو کام کیا اس کے اعتبار سے ان کو لقب ملا اور انہوں نے
3:04اپنی اپنی کتابیں لکھی جس میں سی بابا بھائی جو ایک بڑے امام نہ گزرے تو ان کا
3:09ایک کردار رہا ہے بڑا نہو
3:18میں اس لیے کہہ رہا ہوں کہ نہو اور دونوں کا تعلق ہے اور دونوں جو بنیادیں وہ اپ سے
3:22لیکن دونوں کے اعراب میں زیادہ فرق یہ ہے کہ نہ جو ہے وہ کلمات یا جو لفظ اس کے
3:27اخری حرف کا جو اعراب ہوتا ہے اعراب کے جو اخری جو کلمات اخری حرف کا جو جو اعراب
3:33ہوتا ہے اس سے اس کو بح یعنی کہ اس کی جو بحث ہے اس کا جو تعلق ہے اس کی ہر ایک چیز
3:39اس سے اخری حرف یہ اس سے پہلے بھی مثال ہے انشل
3:47جو اخری حرف کیا ہے اللہ رب العالمین اللہ کا جو نام ہے اس میں اخری حرف ہا ہے حرف
3:53لفظ کی بات نہیں کر رہا حرف کی بات کر رہا ہا ہے وہ وہ ہا ہو گیا تو ہا کا جو اعراب
3:58ہے یخش اللہ اس پر کیا ہے فتحہ ہے زبر ہے یہ مفعول ہوگا اس حساب سے اور اس کا معنی
4:06الگ ہوگا صرف اس ہا اور کمال یہ ہے کہ وہ جو اخری حرف کا جو اعراب ہے نا اس اخری
4:12حرف کے اعراب کی تبدیلی سے معنی ایسا تبدیل ہوگا ایسا بدل جائے گا کہ اگر کسی
4:18نے انجانے میں کیا تو اللہ اسے معاف کرے لیکن نعوذ باللہ الاعوذ باللہ اگر کسی نے
4:23اس کو جان بوجھ کر کے پڑھا تو ایسا ایسا شخص کافر ہو جائے گا۔ اب دیکھیے اس کا
4:29معنی ہے اس کا سیدھا سا ترجمہ ہے حالانکہ عقیدے کے باب میں خشیت اور خوف پر اپ اور
4:34بھی پڑھیں گے اور شیخ بتائیں گے بھی انشاءاللہ یہ ہے اس میں
4:41پھر اپ پر غور کیجیے گا ہمارے ساتھ میں کہ اللہ رب العالمین سے سب سے زیادہ خشیت
4:46کھانے والے خشیت رکھنے والے خوف رکھنے والے
4:50اللہ کے بندوں میں سے کون ہوتے ہیں؟ علماء ہوتے ہیں۔ اب یہاں ایک مفعول کہہ رہا وہ
4:55ایک فاعل کا اعراب ہے مفعول کا اعراب جو اللہ رب العالمین کے ہا پر جو جو حرف جو
5:02حرف ہے اس پر جو اعراب ہے زبر ہے فتحہ ہے تو اس کی وجہ سے اس کا معنی ہوگا اللہ سے
5:07ڈرنے والا لیکن نعوذ باللہ الا اعوذ باللہ اگر کوئی شخص ناواقف رہے اور
5:15انجانے میں کسی سے اگر ایسا ہو گیا یحش اللہ کی جگہ یفش اللہ پڑھا گیا تو معنی
5:21کیا ہوگا معلوم ہے اللہ حفاظت فرمایا اس کا معنی ہوگا کہ اللہ رب العالمین نے اپنے
5:25بندوں سے بندوں میں سے علماء سے ڈرنا اعوذ باللہ ایسا معنی ہو جائے گا تو یہ چھوٹی
5:31سی باڑی کی ایسی باڑی کی جو عربی زبان ہے جس میں اعراب اور کلمات کے اعراب بدلنے سے
5:37اور اخری حرف کے اعراب بدلنے سے بڑا فرق انے لگا تو ابو طالب یا یہ کہہ لیں کہ علی
5:42ابن ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہ نے ابو الاسود علی کو حکم دیا کہ دیکھو اس کے لیے
5:47قاعدہ وضاح کرو چنانچہ انہوں نے ایک نحو کی اس زمانے سے ہی جو ہے وہ لیکن باضابطہ
5:53وہ ترتیب ویسی نہیں بنی تھی بس ایک قاعدہ لکھنا شروع کیا وہاں سے کہانی شروع ہو گئی
5:57تھی اس کی اس کے بعد پھر کتابیں ائی بعد میں اور اچھی طریقے سے کتابیں لکھی گئیں
6:01پھر لوگ جیسے جیسے ماہر ہوتے گئے انہوں نے اس چیز کو یا اس فن کو اور بھی اسان کیا
6:05اور بھی سہل بنایا اور اس کے بعد پھر ساری چیزیں اسی اعتبار سے اسی طرز پر اسی نہج
6:11پر جو ہے وہ چیز چلتی رہی پھر اس کے بعد یہ نحو کا سلسلہ جاری رہا نوحو کے سلسلے
6:17کے بعد جب مستقل یہ سلسلہ جاری رہا تو میں نے اپ کو اس سے پہلے بھی بتایا کہ نہو میں
6:22جو ہے اخری حرف کا جو اعراب اس سے بحث ہے ٹھیک ہے بھائی اب اگر اخری حرف کے اعراب
6:28سے ہی بحث ہے اگر تو ایک طبقہ ایسا انہوں نے کہا کہ اگر اخری حرف کا اعراب ہے وہ تو
6:32چلو بھائی وہ اس کے لیے نحو ہے لیکن جو درمیان میں جو کلمات ہیں اس کے لیے پھر
6:36کیا ہو اس کا اعراب بھی اگر بدل جائے تو معنی بہت بدل جاتا ہے تو اس کے لیے پھر
6:41کیا ہو تو اس کے لیے معاذ بن مسلم الفرا البغوی نے ان کے ذہن میں یہ بات ائی پھر
6:48انہوں نے ایک کئی لوگوں سے مل کر کے کہا کہ ہم ایک بنیاد رکھتے ہیں تو انہوں نے
6:53نہو کے بعد جو قاعدہ ہے صرف کی بنیاد رکھی اور صرف جو قران کریم اور اس طرح سے جو
6:59احادیث میں جتنے جو الفاظ ہیں عربی کے اور اس کے بعد ادبہ اور شعرا نے جو الفاظ وضع
7:04فرمائے ہیں اس میں سے انہوں نے نکالا اور پھر جا کر کے انہوں نے معاذ بن مسلم نے
7:10صرف کی بنیاد رکھی اس کے بعد پھر باقاعدہ بنتا رہا تو اس کا جو تعلق ہے یہ عام طور
7:17پر درمیان کلام یا کلام میں وہ چیزیں ہیں یا کسی بھی کوئی حرف اگر ہے چند حروف کے
7:27ساتھ ایک ایسا حرف جو اخری سے اس کی بحث نہیں ہو اخری سے بحث چناہوں میں جو درمیان
7:32میں ہو جس کی وجہ سے معنی بدل جاتے ہیں معنی تبدیل ہو جاتے ہیں یہ ایک لفظ ہے قال
7:40ایک مثال دیں تاکہ اپ کی رغبت تھوڑی سی اور پڑھے اور بات سمجھ میں بھی ائے کہ صرف
7:44کا رول کیا ہے عربی زبان اور اس کو اس کے عربی زبان کو سمجھنے میں یہ بھی یہ اہم
7:50گرام ہے تو قال اس کا معنی ہوتا ہے کہنا لیکن میں جو اپ
7:57کو ایک چیز بتا رہا ہوں قال کا ایک معنی ہوتا ہے قیلولہ کرنا لیکن لفظ وہی ہے قف
8:04قف الف اور لام اتنا ہی لفظ ہے لیکن دونوں کا معنی الگ الگ ہے لیکن دونوں کا معنی
8:10الگ کیسے ہے کہ قال یقول قولا مصدر قول ہوگا اور وہ باب اوزان وہ ابھی جب اپ کو
8:17نہیں سمجھا سکتا ابھی سمجھائیں گے تو اپ مبتدی ہیں پریشان ہو جائیں گے وہ
8:20انشاءاللہ اگے جب پڑھیں گے اپ کو سمجھائیں گے قال یقولو کس باب سے ہے کس وزن پہ ہے
8:25انشاءاللہ اللہ رب العالمین نے ایسا موقع دیا اگے پڑھتے رہیں تو اس میں کیا تعلیل
8:29ہے کیا کیا چیزیں ہیں اس کو انشاءاللہ سمجھائیں گے ابھی بس اتنا سمجھا قال یقول
8:34قولا مصدر قول ہوگا قال یقول ہوگا اس کا معنی ہوگا قول یعنی کہنا سیدھی سی بات ہے
8:41اوکے اس کے بعد یہی قال ہی ہے لفظ ماضی میں ماضی مضارع بھی اب ایک دم شروعات میں
8:48ہے اگے سمجھیں گے ماضی مضارع الگ الگ تو وہ بات سمجھ سمجھ میں ائے گی قال یقیل
8:54قیلولۃ اس کا معنی ہوگا قیل کرنا اس کا مصدر قیلولہ ہوتا ہے اور باب کے وزن میں
9:00مضارع میں جو ہے قال اس کا جو وزن ہے یا پھر یہ ہے کہ اس کی جو کا جو مضارع ہے وہ
9:06تبدیل ہو جاتا ہے وہاں قال یقولو ہے تو وہ قول کہنا کے معنی میں ہوگا اور قال یقیلو
9:11تو اس کے مصدر جا کر قیلہ میں اور اس کا معنی ہوگا قیر کرنا لفظ ایک ہی ہے لیکن
9:15دیکھیے اس کو کسی صرف والے نے اس کو اس باریک بنی سے تو صرف کا مقصد
9:26اس کی بحث اس کی کس سے ہے؟ اخری حرف سے نہیں درمیانے کلام سے یا یہ کہ درمیان میں
9:30جو حرف ہے اس کی تبدیلی یا اس میں معنی یا یہ کہہ لیں کہ اس کے وزن کی تبدیلی سے
9:35معنی تبدیل ہو جاتا ہے۔ یہی صرف ہے تصریف الدیا تبدیلی وزن کے اس کا اختصر مقصد ہے
9:42کہ وزن کے الٹ پھیر سے وزن کی تبدیلی سے وزن کے بدلنے سے معنی میں تبدیلی اس پہ بس
9:49یہ باتیں ذہن میں رکھیں چونکہ پہلا معادرہ ہے صرف پر تو یہ باتیں ذہن میں رکھیں گے
9:54تو انشاءاللہ انے والے دروس میں اس کا بڑا فائدہ ہوگا تو یہ دوسرا ایک مثال
10:03ایک مثال اس کے تعلق سے جو ائی تھی وہ یہ کہ لبیثبل
10:11اب یہ عرض مستقل ایک باب ہے لبی سمی مستقل ایک باب ہے لام کے بعد جو لفظ با ہے
10:17وہ عین کلمہ فعل کے حساب سے وزن کر لیں گے وزن انشاءاللہ کبھی پڑھائیں گے تو سمجھ
10:22ائیں گے فعل کا جو وزن ہے فا عین اور لام تین ہیں اس کا عین کلمہ لبس میں جو عین
10:28کلمہ ہے وہ با ہے لام با اور سین تو لام اور اس طرح سے اس کو لکھ کر کے اگر سمجھیں
10:35گے تو اور بھی اسانی ہوتی شاید میں سمجھا پاتا اور اسانی سے تو لکھنے میں لبیث اور
10:40فاعل اس دونوں تینوں کلمات کے لفظ کو ملائیں گے فا عی اور لام اور لبیث میں لام
10:48با اور سین تو فا اگر ہے تو فا کی جگہ پر کون اگیا لام اور عین اگر ہے تو اس کی جگہ
10:55پر کون ا گیا با اگیا اور لام کی جگہ پر فاعل میں جو لام کی جگہ پر کیا سین اتا ہے
11:00ٹھیک ہے ایسے فعل مفعل کا مستقل ایک وزن ہے یہ چیز سمجھانے کی کوشش میں اس لیے کر
11:06رہا ہوں کہ اپ دیکھیں لبیث یلبس لباسا مصدر لباس ہوگا لبیث عین کلمہ جو ہے لبیث
11:15اس کا اگر ہوگا یہ صرف سمجھ سمجھنے کی ابھی کوشش کریں ابھی یہ درس کا کوئی ماخذ
11:19نہیں ہے یہ اپ کو ایک مثال کے طور پہ سمجھا رہے ہیں اس لیے کوئی اس کو ایک دم
11:23اسانی سے سمجھے دشواری نہیں ہے یہ اپ مستقل اگے پڑھیں گے یہ میں مثال کے طور پہ
11:27سمجھا رہا ہوں یہ ہمارا درس بھی نہیں ہے بس اتنا سمجھیں کہ یہ ایک لفظ کی تبدیلی
11:30الٹ پھر سے لفظ وہی ہے اعراب کی بیچ میں جو تبدیلی ہے درمیان میں اس سے معنی کیسے
11:35بدل رہا ہے یہ سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں صرف اتنا سمجھیں اس کو ایک سمپل بنا کے
11:39سمجھیں مشکل بنا کے نہیں دیکھیے لبیب با کے نیچے زیر اتا ہے کسرہ اتا ہے لبیسیب
11:47اور مضارع میں با با پر زبرات یا لبث لباسا اس کا معنی ہوتا ہے پہننا کوئی چیز
11:53کوئی کپڑا پہننا لباس لباس بھی اسی سے ہے اوکے لیکن اسی کے ساتھ ایک لفظ دیکھیں
11:59دیکھیں یہ لفظ یہی ہے حروف بھی اتنے ہی ہے لیکن دیکھیں وزن کی تبدیلی سے اوزان کی
12:05تبدیلی سے فا اور عین کلمہ کی جو بحث ہے جو اس سے پہلے بولے کہ یہ دونوں کی تبدیلی
12:10سے معنی کیسے بدلتا ہے اصل عین کلمہ ہے درمیان میں جو ہے وہ عین کلمہ بہت اہم
12:14ہوتا ہے اب دیکھیں یہاں جو ارہا ہے مضارع میں لبث یلبسو اس سے پہلے کیا پڑھا لبیس
12:19البسو با کے نیچے زیر یہاں لیکن یہاں کیا ہو رہا ہے یہاں ماضی میں لبث تینوں میں
12:24ایک اعراب ہے ماضی میں جو ہے با پر ایک دم زبر ہے لبث اور مضارع میں اتا ہے زیر با
12:32کے نیچے ی البسو اس کا معنی ہوتا ہے اس کا مصدر ہوتا ہے التباس
12:36اس کا معنی کیا ہوتا ہے مختلت ہونا ملاوٹ ہونا ملاوٹ یا مل جانا ایک مثال تاکہ اس
12:43کے یہ بات ذہن میں رہے اور اپ کو یاد رہے الذین امنو قران کریم کی ایک ایت ہے اعوذ
12:50باللہ من الشیطان الرجیم الذین امن ولم ایمان
12:55کہ جو لوگ ایمان لائے اور اپنے ایمان کو
13:01اپنے ایمان کو ظلم کے ساتھ نہیں ملایا جب یہ ایت نازل ہوئی تو صحابہ کرام پریشان
13:06ہوئے کہ ہم میں کا کون ہے جو اپنے اوپر ظلم نہ کرتا ہو چنانچہ
13:11نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ یہ اس سے مراد یہ نہیں ہے تمہارے وہ بھائی کا
13:15وہ قول یاد نہیں یعنی لقمان علیہلام کی وہ نصیحت سورہ لقمان میں بھی ہے سورہ لقمان
13:20میں وہ ایت بھی ہے ان شرک جو بڑا ظلم ہے شرک دراصل بڑا ظلم ہے انشرک اس سے مراد جو
13:26ہے ظلم سے مراد شرک ہے تو یہاں ایک معنی سمجھانا ہے مجھے تو وہ ایک عقیدے کے بحث
13:31میں کبھی پڑھیں گے اس کو انشاءاللہ تو معنی یہ سمجھانا ہے کہ یلس
13:38کیا معنی ہو رہا ہے صرف عین کلمہ میں ایک لفظ ہے با کے جو کے جو اوپر جو اعراب ہے
13:46وہ ماضی میں اگر لبیث یلبسو ہے تو اس کا معنی ہے پہننا اور اگر ماضی میں اس طرح سے
13:51لبس یلبسو ہے تو اس کا معنی ہے ملانا بس اس کو اسی حد تک سمجھیں کبھی انشاءاللہ جب
13:56اس کو اور اچھی طرح سمجھنا ہو تو اس کو اچھی طرح سے ہم بورڈ پر سمجھائیں گے لیکن
14:01فی الحال میں اپ کو یہ بتانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ لفظ
14:07حروف اور حرف یہ حروف تینوں کے تینوں ایک ہی ہیں لیکن اللہ اکبر ذرا سی تبدیلی سے
14:15کسی درمیان کے کلام میں ایسی چیزوں سے تو یہ جو فن ہے اس کی باریکی کو کس نے کس نے
14:20دیکھا ایسی باریک بینی کس کی رہی صرف والوں کی ایسی باریک بنی سے جو عربی کے
14:26قواعد کو یا عربی کو زبان کو سمجھا کس نے یہ صرف والوں نے اب دیکھیں کہ ایسی تبدیلی
14:31سے معنی کس طرح بدل جاتا ہے تو اس کو اس پر جو کام کیا ہے وہ اہل صرف نے یا صرف کو
14:36بنانے والے نے انہوں نے کام کیا ہے تو یہ صرف کا یہ رول ہے اور بھی اس کی اور بھی
14:40تمثیلات ہیں اور بھی مثالیں ہیں جو اپ کو سمجھنے میں اگے ائیں گے اگے سمجھیں گے
14:44پڑھیں گے تو اور بھی باتیں سمجھ سمجھ میں ائی دیکھیے اپ ہمارے ساتھ جڑے رہیں گے تو
14:51باتیں سمجھیں گے انشاءاللہ کہ یہ جو صرف ہے اور صرف کا جو رول ہے تو ایک نحو ہے تو
15:00ظاہر سی بات ہے جب نحو ہے تو اس میں کچھ گرامر ہے کچھ قاعدے ہیں جس کو پڑھنے والوں
15:07کو یاد کرنا ہے پہلے لیکن یاد کیسے کرنا ہے یاد سمجھ کے کرنا ہے سمجھنا ہی ہوگا
15:15سمجھے سمجھے بغیر یاد کرنے کا کوئی اور اگر شاید اپ سمجھ لیں تو یاد کرنے کی اتنی
15:19کوئی ضرورت ہے بھی نہیں چونکہ چند چیزیں ہیں اس میں تو سمجھ لیں گے وہ کیسے سمجھیں
15:23گے ظاہر سی بات ہے سمجھنے کے لیے ایک تو یہ ہے کہ وہ قاعدے کو یاد رکھیں یاد کریں
15:27یا یاد رکھیں دو معنی الگ الگ ہیں ایک پورا رٹ جائیں اور ایک اس کو یاد رکھیں
15:32ایک تو یہ دوسری چیز یہ کہ یاد رکھنے کے ساتھ جو نہو کے قاعدے ہیں اس کو سمجھنے کے
15:37لیے جو ایکسرسائز وغیرہ ہیں جو مشک ہے جو تمرین ہیں جو اگے ائیں گی اس کا اہتمام
15:42کرنا ہے ورنہ اس کے بغیر سمجھنا بہت سے لوگ بہت اس سے قاعدہ جانتے ہیں ایک مثال
15:46دے دیں گے اگر کوئی شخص ہے تو اس کو یہ بتا دیا گیا کہ بھائی
15:52یہ دریا ہے اور اس میں اس طرح اس طرح سے تیرنا ہے اس طرح ہاتھ بانجھنا ہے اس طرح
15:57پیر بانجھنا ہے اس طرح سانسیں چھوڑنی ہیں وغیرہ وغیرہ وہ شخص اس کی ہدایات کے مطابق
16:03کیا کرتا ہے کہ روزانہ دریا کے پاس سے گزرتا ہے صبح اور شام دریا کے پاس اتا ہے
16:08روز اتا ہے دو وقت اور جیسے کسی استاد نے اس کو بتایا
16:14ہے کہ دریا میں جا کر کے دریا میں کود کر کے اس طرح اس طرح ہاتھ بانجھنا ہے اس طرح
16:18پیر بھانجنا ہے اور اس طرح سانسیں لینی ہے وہ ٹھیک اس کو ویسے ہی دہراتا ہے وہاں پر
16:22بیٹھ کے وہ دریا میں نہیں کودتا ہے مجھے لگتا ہے کہ وہ جب تک اس کی زندگی رہے موت
16:28تک وہ اس کو تیرنا نہیں ائے گا کیوں کیوں نہیں ائے گا اس لیے کہ اس نے اس کے مطابق
16:33وہ دریا میں کود کر کے جو اس کی ہدایت کا مقصد تھا کہ دریا میں کود کر کے ویسے
16:37بھانجنا ہے اس نے اس پہ عمل نہیں کیا اس نے صرف یاد کیا اس کو کہ ایسے ہاتھ
16:40بانجھنا ایسے پیر باندھنا ایسے سانس چھوڑنا تو جب تک دریا میں کودیں گے وہ
16:45سیکھنا ممکن ہی نہیں ہے محال ہے بہت یہ ایسی کوئی باتیں ہیں کہ مطلب کوئی دریا
16:49میں کودے نہیں تو یہ گرامر کا بھی ایسا ہی ہے وہ نہو ہے جو ہم پڑھائیں گے سمجھیں گے
16:54تو سمجھ بھی لیں اگر یاد بھی کر لیں تو اگر مشق نہیں کریں گے ایکسرسائز نہیں کریں
17:00گے تو وہ گرامر سارے ایسے ہی ہوں گے جو یا تو ذہن سے نکل جائیں گے یا پھر یہ ہے کہ
17:04اپ سمجھ کر کے بھی ناسمجھ رہے ہیں لیکن جب بنانا شروع کریں گے تو ہو سکتا ہے کہ وہ
17:09قاعدہ اپ کو معلوم ہے پھر بھی اپ غلطی کریں گے لیکن وہ غلطی جو ہوگی وہ بھی اپ
17:13کی اپنی غلط غلطی ہوگی وہ اپنی غلطی کا مطلب وہ غلطی جو اپ کو بڑا درس دے سکتی ہے
17:18وہ غلطی اپ کو بہت کچھ بڑا سکھا دے گی تو وہ غلطی کہ اس میں کوئی بچہ اگر ہے وہ
17:22سیکھ کر کے کچھ لایا ہے کچھ مشک کر کے اپنے طور پر محنت کر کے بنایا تو اپ نے 10
17:27پرسنٹ سمجھا پانچ پرسنٹ سمجھا وہ اپ کی اپنی سمجھ ہے اور اپ کو اسی سمجھ کا فائدہ
17:32ہوگا چاہے وہ پانچ ہی پرسنٹ کیوں نہ سمجھا ہو سکتا ہے کہ انے والے وقت میں اپ 20
17:36پرسنٹ اس کے بعد پھر یہ ہے کہ 40 50 60 70 تک جتنا پرسنٹ اپ سمجھ سکتے ہیں اتنا
17:41سمجھیں گے اور میں 100 پرسنٹ کی بات ابھی نہیں کروں گا چونکہ 100 پرسنٹ سمجھنے کے
17:46لیے یا 100 پرسنٹ سمجھنا یا سمجھانا یہ درس کا مقصود بھی نہیں ہوتا کیونکہ 20
17:51پرسنٹ بچے اپنی طور پر یا اپنی طرف سے طرف سے جو سمجھیں گے نا تو وہ اچھا سمجھیں گے
17:55ہو سکتا ہے کہ بعض اوقات وہ استاد سے بہتر بھی سمجھ سکتے ہیں ایسا بھی ہو سکتا ہے
17:59لیکن فی الحال جو سمجھنے والے جو سمجھیں گے وہ شروعات جو ہوگی پانچ پرسنٹ سے ہو
18:05سکتا ہے کہ اگلے دن تھوڑا مشق کریں تو 10 پرسنٹ سمجھیں پھر اور مشق کریں گے تو وہ
18:10دھیرے دھیرے 50 سے اوپر سمجھیں گے یہ سمجھیں گے کب جب اس کو ایکسرسائز کریں گے
18:15مشک کریں گے تو لیکن یہ چیز نہ میں ہے اس کی زیادہ ضرورت ہے کہ نہ میں ادمی سمجھ کر
18:21کے اس کو ایکسرسائز اس کے مطابق بحث کے مطابق ساری چیزوں پر عمل کر کے یہ کرے تو
18:26ایسا ہوگا وغیرہ وغیرہ بہرحال
18:31صرف کے ساتھ کیا ہے میں نے نمو کے بارے میں کہا کہ اس میں بادشاہ کا دماغ چاہیے
18:36سمجھنے والا سمجھنے والا دماغ بہت اہم ہے لیکن صرف میں ایسا نہیں ہے جو ہم پڑھ رہے
18:41ہیں جو فن ہے اس کی اکثر چیزیں رٹنے کی ہے یا حفظ کرنے اس کا تعلق ہے حفظ سے یا
18:48قاعدے ہیں کچھ جو اپ کو اگر ہم بتا دیں گے اس میں کچھ گردان ہیں تو بہت ساری زبانیں
18:54ہیں ہر زبان کا اپنا اپنا الگ الگ یہ ہے انگریزی زبان جاننے والے اس میں تقریبا
19:01ورب کی جو شکل ہوتی ہے وہ پانچ ہوتی ہے فارسی میں چھ سے زیادہ نہیں ہوتے
19:07اور عربی زبان ہے اس میں صیغے کم سے کم صرف صغ صیغے جو ہیں ماضی کے مضارع کے جو
19:14بھی صرف صیغے کی بات ہو رہی ہے 14 صیغے ہیں دنیا کی اور کسی زبان میں عربی زبان
19:20کے علاوہ 14 صیغہ نہیں ہے کوئی بھی زبان نہیں سوائے عربی زبان کے یہ زبان کتنی بڑی
19:26ہے اپ سوچ سکتے ہیں لیکن یہ 14 صیغے ہیں اس میں استاد اپ کی اسی حد تک مدد کر سکتے
19:32ہیں کہ اپ کو یہ بولیں گے کہ بھائی اس کو یاد کر لو باقی اس کا اور طریقہ ہوگا
19:37استاد کا اپنا اپنا طریقہ اپنا اپنا ضابطہ ہے پڑھانے کا تو وہ اپ کو ایک چیلنج دے
19:41دیں گے کہ ہم کو ایکس میں سنا ہو ایک سانس میں تین بار سنا ہو دو بار سنا ہو وغیرہ
19:44وغیرہ تو وہ چیلنج یہ ایک سوٹ چیلنج ہوگا لیکن اس کا بڑا فائدہ ہو سکتا ہے اس کے اس
19:50کی وجہ سے ایک اپ ایک اس کی یہ مقابلہ کریں تو اس مقابلے کا ایک فائدہ کم سے کم
19:57یہ ہوگا کہ سب کو تقریبا تقریبا یاد ہوگا اور اپس میں ایک دوسرے کو چیلنج کریں کہ
20:01بھائی ہم ایک سانس میں تین بار پڑھ سکتے ہیں تین بار سنا سکتے ہیں وغیرہ وغیرہ
20:04گردان جو ہوتا ہے اب گردان میں میں ایک اس کو مثال لوں کہ فعال سے لے کر کے فعالنا
20:08تک یہ 14 صیغے ہوتے ہیں فعل فاعل فعل فاعل فالت فالت فالتم فالت فالت فالتم فالت
20:16فالت فالت یہاں تک یہ صرف یہ ماضی کا ہے مضارع کے پھر الگ اس میں 14 صیغے ہوتے ہیں
20:21اس کو صرف اپ کو رٹ جانا ہے اپ جب رٹیں گے اس کو صرف اس کے بعد پھر اپ کو معنی جو ہے
20:26وہ رد کرائے جائیں گے تو سب کا اپنا اپنا مرحلہ ایک دن میں صرف گردان ہی رٹنی ہے
20:30معنی نہیں رٹنی تو یہ اس کا اس کا تعلق پورا رٹنے سے البتہ نہ میں یہ چیز نہیں ہے
20:36نوح میں یہ ہے کہ رٹے تھوڑے بہت باقی اپ کو اگر کوئی چیز سمجھا دی گئی تو وہ سمجھ
20:40لینا اصل ہے لیکن یہاں اس طرف میں استاد کو کیا نگرانی کرنی پڑتی ہے اور اس میں
20:44بعض ضابطہ سننے پڑتے ہیں چونکہ یہ بہت اہم باب ہیں اور یہاں کی غلطی اگر ہوگی تو میں
20:48نے اس سے پہلے بتایا اپ کو کہ یہاں اگر غلطی ہوگی تو معنی کیسے بدلتے ہیں نہو کی
20:52غلطی سے معنی کیسے بدلتے ہیں اس کی غلطی سے یہ معنی کیسے بدلتے ہیں تو معنی تبدیل
20:57ہو جاتے ہیں اپنی باریک زبانیں اس کا اعراب سے بڑا گہرا تعلق ہے وہ علم التصریف
21:03یا علم الصرف جو ہم پڑھیں گے جو ہم جو ہم کو پڑھایا جائے گا جو ہمارا مادہ ہوگا جو
21:09ہمارا سبجیکٹ ہوگا اس کا جو تعلق لق ہے وہ درمیان میں جو کلمات ہیں درمیان میں جو
21:16حرف ہے اس کے اعراب سے اوزان سے ہے ابواب سے یہ سب تعلق ہے یہ اوزان ابواب یہ بس
21:23ایک سمجھانے کے لیے ہے حالانکہ اس کے لیے مستقل باب ہے اگے انے والے بحثوں میں اس
21:28کے تعلق سے یہ مستقل ایک چیپٹر ہے اوزان اور اسی طریقے سے اب ہو اپ تو اس کے تعلق
21:33سے بھی زیادہ اتنا فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے کہ یہ بات ہم کو سمجھ میں نہیں ائی تو
21:37پریشان ہے اس کو ابھی پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں یہ بس ایک تمہیدی طور پر ایک
21:42محاضرہ ہے جو کہ ایک زبان یا اس کی پیش لفظ جو مخلف جو کتاب لکھتے ہیں تو اس کا
21:48ایک تعارف کراتے ہیں تو یہ ان چیزوں میں سے یا ایسی چیزیں ہیں اپ چیپٹر کے طور پر
21:53یا جو بھی ایک باب ہوتا ہے لیسن جو ہوتا ہے وہ ابھی باضابطہ طور پر شروع نہیں ہوا
21:59جب لیسن کے طور پر ہم پڑھائیں گے تو وہ بالکل سحل وہ اس کا ایک الگ پیٹرن ہوگا
22:03بڑے اسان انداز سے انشاءاللہ تاکہ وہ چیزیں اپ کو سمجھ میں ائے اور اس میں اتنا
22:08زیادہ نہیں ہوگا یہ تو ایک اپ کو عربی زبان سے رغبت دلانے کے لیے دلچسپی دلانے
22:12کے لیے اتنا کچھ میں نے بتایا اور سمجھایا تاکہ اپ زبان ادب کی طرف اچھی طرح سے اپ
22:18پڑھیں اپ اچھی طرح سے اس کو سمجھیں تو اس زبان کو سیکھنے کی طرف جیسے اپ کی رغبت
22:23ہوگی چونکہ یہ زبان جو ہے اللہ رب العالمین نے اس زبان کو پسند کیا ہے اپ کی
22:29شریعت کے لیے اور جس میں اپنے کلام کو نازل کیا جس نبی پر نازل کیا وہ نبی رسول
22:37رسول عربی رہے اور جس امت پر جس قوم پر نازل کیا وہ عربی قوم تھی تو اس اعتبار سے
22:42اللہ رب العالمین نے اس زبان کو ہماری شریعت کے لیے پسند کیا تو یہ ہمارے لیے
22:46کتنی اہم زبان ہو سکتی ہے یہ شریعت کی زبان ہے اور شریعت کی زبان کو اگر ہم
22:50سیکھنے کے لیے کسی بھی طرح کی کوئی کوشش کریں گے تو اللہ رب العالمین اس کا ہمیں
22:54اجر ضرور دے گا انشاءاللہ اے ممکن ہے کہ اللہ رب العالمین ہمارے گناہوں کو معاف کر
22:59دے اس کی وجہ سے اے ممکن ہے کہ اللہ رب العالمین ہمیں اس کا اجر دے اخرت میں
23:02ہمارے درجات کو بلند کرے تو یہ زبان ہے چونکہ ہمارا مقصد ہے ہم اللہ سے یا اللہ
23:07رب العالمین کے قوانین سے اللہ رب العالمین کے پیغام سے ہم واقف ہو سکیں یہی
23:12ہمارا مقصد ہے اس زبان کو اس اصول کو سیکھنے کا تو انشاءاللہ باذن اللہ اگر یہ
23:17سوچ کر کے ہم رہیں گے تو اللہ رب العالمین ہماری مدد کرے گا اور دین اور ہماری شریعت
23:21کی زبان ہے تو یہ ہمارے لیے بہت اہم اس کو سیکھنا ہو سکتا ہے انشاءاللہ اس کو سیکھیں
23:26گے اور اس کو سیکھنے کے لیے استاد تو اپ کے ساتھ ہیں انشاءاللہ جہاں تک جیسے تعاون
23:31کی ضرورت پڑے گی مکمل اپ کے ساتھ رہوں گا انشاءاللہ اور اس کے بعد یہ جو اپ سب
23:36سیکھیں گے چند ہدایات چند ارشادات چند چیزیں جو اپ کو انسٹرکشن کے طور پر ہم
23:40بتائیں گے پھر اس کے مطابق سیکھیں گے انشاءاللہ فجزاکم اللہ خیر والصلاۃ
23:46والسلام علی النبی الای محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم السلام علیکم ورحمۃ
23:53اللہ وبرکاتہ